تازہ ترین

اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر میزائل حملہ، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

عمان میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

مسقط: سلطنت عمان میں پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اعلان کردیا گیا، گزشتہ ماہ کے مقابلے میں قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمانی وزارت توانائی اور معدنیات نے رواں ماہ ستمبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

M95 پٹرول کی نئی قیمت 194 بیسہ فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

M91 پٹرول کی نئی قیمت 183 بیسہ فی لیٹر ہوگئی

ڈیزل 214 بیسہ فی لیٹر پر فروخت ہوگی

جبکہ گزشتہ ماہ(اگست) میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کچھ یوں تھیں

M95 پٹرول کی قیمت 200 بیسہ فی لیٹر تھی

M91 پٹرول 189 بیسہ فی لیٹر میں فروخت ہورہی تھی

اسی طرح ڈیزل 225 بیسہ فی لیٹر پر بیچی گئی

Comments

- Advertisement -