بدھ, جولائی 15, 2026
اشتہار

خلیجی ملک کے بینک نوٹ تبدیل کرنے کی آخری تاریخ

اشتہار

حیرت انگیز

سلطنت عمان نے سابقہ بینک نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لیے ڈیڈلائن کا اعلان کر دیا۔

سنٹرل بینک آف عمان (سی بی او) نے عوام کو یاد دہانی کروائی ہے کہ سابقہ جاری کردہ کرنسی نوٹ جن کی میعاد ختم ہونے والی ہے کی تبدیلی کی آخری تاریخ قریب آرہی ہے۔

مرکزی بینک نے کہا کہ چھٹی سیریز 2020 سے پہلے جاری کیے گئے بینک نوٹوں کا تبادلہ سلطنت عمان میں کام کرنے والے تمام بینکوں کے ذریعے پیر 21 ستمبر کو کاروباری اوقات کے اختتام تک کیا جا سکتا ہے۔

No Image

بینک نے نوٹ کیا کہ ڈیڈ لائن کے بعد سابقہ نوٹ میعاد ختم ہونے والے نوٹوں کی تبدیلی سے متعلق کوئی دعویٰ قبول نہیں کیا جائے گا۔

CBO نے عوام پر زور دیا کہ وہ کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لیے مخصوص مدت کے اندر تبدیلی کا عمل مکمل کریں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں