تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

کورونا ویکسین؛ عمان نے عوام کو یقین دہانی کروا دی

مسقط: عمان کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی مصدقہ ویکسین دستیاب ہوتے ہی خرید لی جائے گی۔

عمانی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر احمد بن محمد الس سعیدی نے بتایا کہ سلطنت پوری دنیا میں ویکسین تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور جیسے ہی کوئی مصدقہ ویکیسن تیار ہوئی تو اسے فوراً خرید لیا جائے گا۔

وزیر صحت نے کہا کہ کورونا وائرس (COVID-19) ویکسین کی خریداری بین الاقوامی منظوری، ان کی حفاظت اور استعمال پر منحصر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سلطنت متفقہ بین الاقوامی کمپنیوں سے مسلسل رابطے میں ہے تاکہ COVID-19 ویکسین دستیاب ہونے کے ساتھ ہی حاصل کر لی جائے ۔

انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ منظور شدہ محفوظ ویکسین کی خریداری کے بعد اس کا استعمال بھی شروع کر دیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -