بلوچستان میں فنڈ لگانا، سڑک بنانا سب جھوٹ ہے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں فنڈ لگانا، سڑک بنانا سب جھوٹ اور فراڈ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو منصوبہ کس فنڈ سے دیا جائے … بلوچستان میں فنڈ لگانا، سڑک بنانا سب جھوٹ ہے، عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں