بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں کیمرے اور سننے والے آلات نصب ہوتے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کے دوران کیمرے اور سننے والے آلات نصب ہوتے ہیں۔ عمر ایوب نے عمران خان سے بغیر نگرانی ملاقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی … بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں کیمرے اور سننے والے آلات نصب ہوتے ہیں، عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں