تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

کورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

سعودی وزارت صحت نے کورونا کی تازہ قسم اومیکرون کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے نئےکوروناوائرس سے متعلق پریس ‏کانفرنس کر کے صورتحال سے آگاہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب میں ’اومیکرون‘ کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور آئندہ ‏مرحلےمیں اومیکرون سے متاثرین کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اومیکرون سے متاثرہ افراد کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے لہذا نئی ‏لہر کا مقابلہ عزم و حوصلے سے کرنا ہوگا۔

ترجمان نے زور دیا کہ امیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے حفاظتی تدابیر کی پابندی ‏کی جائے اور بوسٹر ڈوز لگوائی جائے۔

ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ وائرس کی نئی قسم کو روکنے کے لیے کورونا ویکسین کی ‏بوسٹر ڈوز لگوانا ضروری ہوگا۔

Comments

- Advertisement -