تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

ٹرمپ کے بعد ایک ارب پتی امریکی صدارتی دوڑ میں شامل

نیو یارک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد ایک اور ارب پتی نے وائٹ ہاس کا مکین بننے کے لیے کمر کس لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں تین مرتبہ میئرشپ جیتنے والے 77 سالہ ارب پتی مائیکل بلومبرگ نے بھی صدارتی امیدوار کےلیے رواں ہفتے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

خیال رہے کہ امریکی صدارتی امیدوار کا انتخاب 3 نومبر 2020 کو ہوگا۔

میڈیا ٹائیکون اور سابق مئیر آف نیویارک مائیکل بلومبرگ صدارتی امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی رواں ہفتے جمع کرائیں گے۔

ترجمان مائیکل بلومبرگ نے بتایا کہ میڈیا ٹائیکون کو تشویش ہے کہ موجودہ ڈیموکریٹک امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کی اہلیت نہیں رکھتے اس لیے انہوں نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ 77 سالہ مائیکل بلومبرگ تین بار امریکی شہر نیو یارک کے مئیر رہ چکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر مائیکل بلومبرگ امریکا کے صدارتی انتخابات میں اتریں گے کو شکست سے فاش ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -