اتوار, فروری 15, 2026
اشتہار

کراچی میں دھماکا ، ایک شخص جاں بحق ، 4 زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : خیابان جامی میں مبینہ طور پر سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے خیابان جامی میں دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ دکان میں دھماکا مبینہ طور پر سلنڈر پھٹنےسے ہوا تاہم جاں بحق شخص اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سےمتعدد موٹرسائیکل ،گاڑیوں اور دیگر اشیا کو نقصان پہنچا، دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہے۔

+ posts

نذیر شاہ کراچی میں اے آر وائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور کرائم رپورٹر ہیں، وہ 14 سال سے زائد عرصے سے اپنے شعبے میں مصروف عمل ہیں اور انویسٹیگیٹو نیوز بریکنگ میں مہارت رکھتے ہیں، اور کراچی کے جرائم اور پولیس نظام سے متعلق گہری سمجھ بوجھ کے حامل ہیں۔

اہم ترین

نذیر شاہ

مزید خبریں