صرف لفظ نسل کشی ہی بیان کر سکتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں کیا کر رہا ہے، بیلجیم

بیلجیئم کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ صرف نسل کشی کا لفظ ہی بیان کر سکتا ہے کہ غزہ میں کیا ہو رہا ہے۔ وزیر خارجہ میکسم پریوٹ نے کہا کہ "صرف لفظ نسل کشی” ہی بیان کر سکتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں کیا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور وزیر … صرف لفظ نسل کشی ہی بیان کر سکتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں کیا کر رہا ہے، بیلجیم پڑھنا جاری رکھیں