اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27ویں ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27ویں ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا، ناصرعباس نے کہا کہ قوم اس کیخلاف اٹھ کھڑی ہو۔ سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس نے 27ویں ترمیم کیخلاف تحریک کا اعلان کیا ہے، علامہ ناصرعباس نے کہا کہ قوم 27ویں ترمیم کےخلاف اٹھ کھڑی ہو، طاقتوروں … اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27ویں ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں