ظالموں نے پہلے گدھے پر کتے چھوڑے اور پھر اس کی گردن کاٹ ڈالی

پاکستان میں بے زبان جانوروں پر ظلم میں کمی نہ آ سکی خانپور میں کھیتوں میں داخل ہونے پر گدھے کا سر کاٹ دیا گیا۔ پاکستان میں تواتر کے ساتھ بے زبان جانوروں پر ظلم کی خبریں میڈیا کی زینت بن رہی ہیں لیکن ذمے داروں کے خلاف موثر کارروائی نہ ہونے کے باعث یہ … ظالموں نے پہلے گدھے پر کتے چھوڑے اور پھر اس کی گردن کاٹ ڈالی پڑھنا جاری رکھیں