تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

گیارہ سیکنڈ میں‌ تصویر میں‌ موجود مینڈک تلاش کریں

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

اسی طرح کی ایک نئی تصویر پھر ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں جو ایک جنگل کی ہے لیکن اس میں ایک مینڈک موجود ہے۔

Optical illusion

لیکن آپ کو اس وائرل تصویر میں موجود مینڈک کو تلاش کرنا ہے۔

چلیں ہم آپ کو 10 سیکنڈ کا وقت دیتے ہیں تصویر میں موجود مینڈک کو تلاش کریں؟

کیا آپ نے اس پہیلی کو باآسانی حل کرلیا اور مینڈک کو ڈھونڈ لیا ہے اگر ہاں تو کمنٹ سیکشن میں بتائیں اور اگر نہیں تو نیچے اسکرول کریں درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

Optical illusion

Comments

- Advertisement -