سب سے زیادہ سرمایہ بھجوانے والے اوورسیز پاکستانی کو سول ایوارڈ دیا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ سرمایہ بھجوانے والے اوورسیز پاکستانی کو سول ایوارڈ دیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطاببق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اوورسیزپاکستانیوں کے امور پر خصوصی اجلاس ہوا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز کیلئے پاکستان میں انکی مہارت کے مطابق سرمایہ … سب سے زیادہ سرمایہ بھجوانے والے اوورسیز پاکستانی کو سول ایوارڈ دیا جائیگا، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں