پہلگام واقعہ کے بعد بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز گانوں کی بھرمار

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد ہندو انتہا پسند مودی کے بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز گانوں کی بھرمار ہو گئی ہے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں جہاں ہندو انتہا پسند مودی سرکار پر جنگی جنون سوار ہے، وہیں وہ بھارت میں اسلامو فوبیا کے ذریعے ہندو مسلم فسادات کرانے کی سازش … پہلگام واقعہ کے بعد بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز گانوں کی بھرمار پڑھنا جاری رکھیں