ایسا سبق سکھائیں گے کہ مائیں بچوں سے کہیں گی پاکستان سے پنگا مت لینا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بھارت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جانب بڑھے تو تمہاری نسلیں یاد رکھیں گی، ایسا سبق سکھائیں گے کہ مائیں بچوں سے کہیں گی پاکستان سے پنگا مت لینا۔ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ … ایسا سبق سکھائیں گے کہ مائیں بچوں سے کہیں گی پاکستان سے پنگا مت لینا، عطا تارڑ پڑھنا جاری رکھیں