سکھ فار جسٹس نے پہلگام حملہ ’را‘ کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

سکھ فار جسٹس نے پہلگام حملہ بھارتی ایجنسی ’را‘ کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ اس حملے کی منظوری بھارتی مشیر قومی لامتی اجیت دودل نے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ریاستی ایجنسیاں اور بی جے پی حکومت اس میں ملوث … سکھ فار جسٹس نے پہلگام حملہ ’را‘ کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں