پہلگام واقعہ: یورپ کے اہم ملکوں کا آزادانہ تحقیقات کے لیے پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم

اسلام آباد: پہلگام واقعے پر یورپ کے اہم ملکوں نے آزادانہ تحقیقات کے لیے پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ اور یونان نے پہلگام واقعے کی آزادانہ تحقیقات سے متعلق پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ … پہلگام واقعہ: یورپ کے اہم ملکوں کا آزادانہ تحقیقات کے لیے پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم پڑھنا جاری رکھیں