بھارت سے جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی گئی ہے، نائب وزیراعظم

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی گئی ہے اور اب بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہوں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے حوالے سے اظہار خیال … بھارت سے جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی گئی ہے، نائب وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں