لندن: پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ، ایک شخص گرفتار

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ کر کے کھڑکیوں کے شیشے توڑنے کے جرم میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہائی کمیشن کی عمارت پر پتھر پھینک کر کھڑکیوں کے شیشے توڑے گئے جبکہ بلڈنگ کے اوپر ہندو مذہب سے منسلک زعفرانی رنگ بھی پھینکا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی … لندن: پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ، ایک شخص گرفتار پڑھنا جاری رکھیں