پاکستان بزنس فورم کا بھارتی کاروباری برادری کے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان بزنس فورم نے موجودہ صورتحال اور مودی ہتھکنڈوں کیخلاف بھارتی کاروباری برادری کا ہر سطح پر بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کے چیف آرگنائزر نے موجودہ صورتحال میں بھارتی کاروباری برادری کا ہر سطح پر بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت کو پاکستان کی سر زمین کے ذریعہ تجارت … پاکستان بزنس فورم کا بھارتی کاروباری برادری کے بائیکاٹ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں