امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہباز شریف کو فون

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اس موقع پر پاک بھارت کشیدگی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت کے پاکستان پر پہلے میزائل اور پھر ڈرون حملوں کے بعد دونوں ممالک میں بڑھتی کشیدہ صورتحال میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو … امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہباز شریف کو فون پڑھنا جاری رکھیں