کل رات ہندوستان کے ہوش ٹھکانے آ گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو بھرپور جواب دیا گیا کل رات ہندوستان کے ہوش ٹھکانے آ گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے رات کے تاریکی میں بزدلانہ حملے اور پاک فوجی کی فوری اور منہ توڑ جوابی کارروائی … کل رات ہندوستان کے ہوش ٹھکانے آ گئے، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں