وزیراعظم کا پہلگام واقعہ پر ایک بار پھر غیر جانبدار اور شفاف عالمی تحقیقات کا اعادہ

ملائیشین وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں شہباز شریف نے پہلگام واقعہ پر غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کی پیشکش کا اعادہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب کو … وزیراعظم کا پہلگام واقعہ پر ایک بار پھر غیر جانبدار اور شفاف عالمی تحقیقات کا اعادہ پڑھنا جاری رکھیں