امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کو ساتھ ڈنر کرانے کی خواہش کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت کشیدہ حالات کے دوران حریف ممالک پاکستان اور بھارت کو ساتھ ڈنر کرانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے ریاض میں سعودی عرب امریکا انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں جہاں … امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کو ساتھ ڈنر کرانے کی خواہش کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں