تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

صرف 2 خربوزے 47 لاکھ روپے میں فروخت

جاپان میں نیلامی کے دوران نایاب قسم کے دو خربوزے 3 ملین ین یعنی 47 لاکھ روپے پاکستانی میں فروخت ہو گئے۔

شمالی جاپان کے مرکزی جزیرے ہوکائیڈو پر ہونے والی سال کی پہلی نیلامی میں منفرد خربوزے 23 ہزار سے زائد ڈالرز میں نیلام ہوئے۔

خربوزوں پر لگنے والی یہ بولی گزشتہ سال لگنے والی بولی سے 10 فیصد زائد ہے۔

یوبازی خربوزے کی یہ قسم ہر سال ملین ڈالرز میں فروخت ہوتی ہے ایسی ہی ایک جوڑی 2019 میں 5 ملین ین میں فروخت ہوئی تھی جو اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

Pair of Hokkaido melons fetch 3 million yen at year's first auction

نایاب قسم کے خربوزوں کا ایک پھل اور سبزیاں بیچنے والی کمپنی نے خریدا ہےجو آئندہ ماہ جون میں خربوزوں کا ذائقہ چکھنے کی ایک مفت تقریب منعقد کرنے جارہی ہے۔

Pair of Hokkaido melons fetch 3 mil. yen at year's 1st auction | Nippon.com

Comments

- Advertisement -