پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش؛ 16 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خارجیوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 16 خارجی … پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش؛ 16 دہشتگرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں