پاک، بھارت کرکٹ پر نیٹ فلکس دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آ گئی

پاک بھارت کرکٹ مسابقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں دنیائے کرکٹ کی ان دو بڑی حریف ٹیموں پر نیٹ فلیکس نے دستاویزی فلم بنائی ہے۔ کھیل بالخصوص کرکٹ کا میدان ہو اور وہاں ٹیمیں پاکستان اور بھارت کی مدمقابل ہوں تو پھر ماحول کسی کھیل کا نہیں جنگ جیسا ہوتا ہے۔ روایتی حریفوں کے مقابلے … پاک، بھارت کرکٹ پر نیٹ فلکس دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں