پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی، سوشل میڈیا صارفین کے لئے اہم ہدایت

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سوشل میڈیا صارفین کے لئے اہم ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر اہم ہدایت جاری کردی۔ جس میں کہا ہے کہ سیکیورٹی حالات کے باعث شہری سوشل میڈیا … پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی، سوشل میڈیا صارفین کے لئے اہم ہدایت پڑھنا جاری رکھیں