بنگلادیش پریمیئر لیگ نے 16پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا -
The news is by your side.

Advertisement

بنگلادیش پریمیئر لیگ نے 16پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا

لاہور:‌ رواں سال کے آخر میں ہونے والی بنگلادیش پریمیئر لیگ نے سولہ پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔

بنگلادیش پریمیئر لیگ نے سولہ پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرلیا۔ شاہد آفریدی، سعیداجمل اور شعیب ملک سمیت کئی اسٹارز کھلاڑی بی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کا جلوہ دکھائیں گے۔

ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سمیت یونس خان اور محمد حفیظ کو خریدنے میں کسی فانچائز نے دلچسپی نہیں دکھائی، جیل کی ہوا کھانے والے محمد آصف اور سلمان بٹ خالی ہاتھ رہ گئے جبکہ سزایافتہ کرکٹر محمدعامر سے معاہدہ کرلیا گیا۔

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا ڈرافٹ گذشتہ ہوا، لیکن کچھ فانچائز نے کھلاڑیوں کے ساتھ براہ راست معاہدے بھی کیے، ان کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، سہیل تنوہر، سعیداجمل، شاہ زیب حسن، محمدعرفان، یاسرشاہ، ناصر جمشید، سہیل خان، محمد سمیع، عماد وسیم، عمراکمل، کامران اکمل، شعیب ملک، احمدشہزاد کو شامل ہی

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں