پاک سوزوکی کا اسٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹ کا فیصلہ

کراچی : پاک سوزوکی نے اسٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے عارف حبیب لمیٹڈکوشیئر خریدنے کیلئے اپنا ایجنٹ مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے اسٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹ کا فیصلہ کر لیا، کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہپاک سوزوکی چھوٹے شیئرز ہولڈرز کے تمام شیئرز … پاک سوزوکی کا اسٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹ کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں