پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی 20 میں‌ 22 رنز سے شکست دے دی

لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی 20 میچ میں باآسانی 22 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی، صائم ایوب کو آل … پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی 20 میں‌ 22 رنز سے شکست دے دی پڑھنا جاری رکھیں