تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ بارش سے متاثر

مانچسٹر: پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ بارش سے متاثر، بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔

مانچسٹر میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

گرین شرٹس کے بولرز نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں‌ کو شروع سے ہی دباؤ میں رکھا اور میزبان بلے بازوں‌ کھل کر شارٹس کھیلنے کا موقع نہیں دیا، سوائے ٹام بینٹن کے، جنہوں نے 42 گیندوں‌ پر 71 رنز بنائے.

بارش کے باعث جب میچ روکا گیا تو انگلینڈ نے 17ویں اوور میں 6 وکٹوں‌ پر 131 رنز بنا لیے تھے.

قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

بابراعظم(کپتان)، فخرزمان،محمد حفیظ، شعیب ملک،محمد رضوان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، شاہین آفریدی اور حارث رؤف۔

Comments

- Advertisement -