انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز ہو رہا ہے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔ پہلا … انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں