پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ

راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ 5 اوور تک محدود کیا گیا تھا، شاہین آفریدی نے دو گیندیں ہی کروائی تھیں کہ بارش دوبارہ شروع ہوگئی جس کے باعث … پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ پڑھنا جاری رکھیں