’بھارت سے زیادہ پاکستان اور افغانستان کے میچ سنسنی خیز ہوتے ہیں‘

دنیا بھر کو کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کا انتظار رہتا ہے لیکن ایک کھلاڑی نے پاک افغانستان میچ کو زیادہ سنسنی خیز قرار دیا ہے۔ افغانستان کے بلے باز گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوتا ہے مگر پاکستان اور افغانستان کے میچ … ’بھارت سے زیادہ پاکستان اور افغانستان کے میچ سنسنی خیز ہوتے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں