پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت کئی اہم معاہدے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون، مطلوب ملزمان کی حوالگی سمیت کئی اہم معاہدوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔ اس حوالے سے منعقدہ پر وقار تقریب میں بیلاروس کے صدر … پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت کئی اہم معاہدے پڑھنا جاری رکھیں