آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

پرتھ: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عامر جمال اور خرم شہزاد قومی ٹیسٹ ٹیم میں … آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے پڑھنا جاری رکھیں