پاک فوج ایل او سی پر بھی دشمن پر حاوی، متعدد پوسٹیں تباہ، بھارتی فوج کو بھاری نقصان

پاک فوج نے بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کےجواب میں متعدد بھارتی چیک پوسٹیں تباہ کردیں، جس سے انھیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج لائن آف کنڑول پر بھی دشمن فوج پر حاوی ہے، بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے جواب میں متعدد بھارتی چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔ پاک فوج نے … پاک فوج ایل او سی پر بھی دشمن پر حاوی، متعدد پوسٹیں تباہ، بھارتی فوج کو بھاری نقصان پڑھنا جاری رکھیں