جمعرات, مارچ 5, 2026
اشتہار

پاکستان نے اپنے شہریوں کو عراق، لبنان اور شام کا سفر کرنے سے روک دیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان نے عراق، شام اور لبنان میں اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان نے اپنے شہریوں کو اسرائیل ایران کشیدگی کے باعث عراق، لبنان اور شام کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق، لبنان اور شام کا سفر صورتحال میں بہتری آنے تک نہ کریں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ممالک میں مقیم تمام پاکستانی شہری انتہائی احتیاط برتیں، پاکستانی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں