رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان، جنوبی افریقا کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: پاکستان جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا جانے والا 353 رنز کا ہدف 49 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سہ فریقی … رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان، جنوبی افریقا کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں