پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا

ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم وخانہ شماری کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ساتویں ڈیجیٹل مردم وخانہ شماری کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی … پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا پڑھنا جاری رکھیں