وفاقی بجٹ 12جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کے شیڈول کی منظوری دی گئی۔
بجٹ 27-2026 : کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
بجٹ اجلاس بغیر وقفہ کے بجٹ منظوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وفاقی بجٹ 12جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
بجٹ اجلاس کے دوران 9اور 10محرم الحرام کی صرف دو چھٹیاں کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
بجٹ 27- 2026 : ماہانہ 1 سے 3 لاکھ تک کمانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری


