پاکستان، چین اور افغانستان کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان چین اور افغانستان وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس میں تینوں ممالک نے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، چین اور افغانستان وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس بیجنگ میں ہوا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے تعاون بڑھانے کے لیے … پاکستان، چین اور افغانستان کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں