تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پاکستان دنیا کی بڑی معیشت کب بن سکتا ہے؟ رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن: امریکی انٹیلیجنس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا موجودہ جی ڈی پی رینک 39 ہے اور 2040 تک یہ دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2035 تک کراچی دنیا کا چوتھا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا اور 2030 سے 2040 کے دوران عالمی اقتصادی سرگرمی کا رجحان ایشیا کی طرف رہے گا۔

مزید پڑھیں: پاکستانی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

امریکی انٹیلیجنس کونسل کا کہنا ہے کہ امریکا، چین کشیدگی شدت اختیار کرسکتی ہے اور اس کی وجوہات فوجی طاقت میں تبدیلی، آبادی، ٹیکنالوجی اور گورننس ماڈلز پر تقسیم شامل ہوں گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی پالیسی سازوں نے بھی یہی اعلان کیا تھا کہ پاکستان آئندہ چند سالوں میں پاکستان بڑی معیشت بن سکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -