نحیف و نزار ’’پاکستان کرکٹ‘‘ سے خصوصی انٹرویو!

سڑک سے گزر رہا تھا کہ کنارے پر ایک بوڑھے جھریوں زدہ وجود کو سکڑے سمٹے دیکھا۔ یہ کوئی انوکھی بات نہ ہوتی، اگر اس کمزور وجود نے اپنے ایک ہاتھ میں گیند، بلا اور دوسرے ہاتھ میں پاکستانی پرچم نہ تھاما ہوتا۔ اس حلیہ نے تجسس کو بھڑکایا اور صحافتی رگ پھڑکی تو ہم … نحیف و نزار ’’پاکستان کرکٹ‘‘ سے خصوصی انٹرویو! پڑھنا جاری رکھیں