پاکستان کرکٹ ٹیم نے انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا

ایک سال سے شکستوں کے بھنور میں پھنسی ٹیم نے جہاں انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی وہیں پنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر ساڑھے تین سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی۔ اس کے ساتھ ہی … پاکستان کرکٹ ٹیم نے انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا پڑھنا جاری رکھیں