The news is by your side.

Advertisement

شہری انفرادی طورپرداعش میں جارہے ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے شہری انفرادی طورپر داعش میں شامل ہورہے ہیں۔

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا داعش کا پاکستان میں وجود نہیں، پاکستان داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرے گا۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ لوگ انفرادی طورپرداعش سے منسلک ہورہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں پکڑے جانےوالے پاکستانیوں کی تفصیلات کیلئے سفارت خانہ کام کررہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں