پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے رونمائی کی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہو رہا ہے۔ پہلا اور دوسرا … پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی پڑھنا جاری رکھیں