وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر

اسلام آباد: وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے کہ پاکستان آئندہ چند ماہ میں جیپ اور دیگر گاڑیاں برآمد کرے گا۔ وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے بتایا کہ ٹیوٹا انڈس موٹرز پہلے مرحلے میں 50 جیپ ایکسپورٹ کرے گا، ٹیوٹا انڈس کی فارچونر جیپ پہلے مرحلے میں ایکسپورٹ … وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر پڑھنا جاری رکھیں