فلسطینی پناہ گزینوں کی فنڈنگ روکنے پر پاکستان کا اظہارِتشویش

اقوام متحدہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فلسطینی پناہ گزین کیلئے فنڈنگ کی معطلی کے فیصلے پر پاکستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فنڈنگ معطلی کاوقت انتہائی پریشان کن ہے کیونکہ جنگ، نقل مکانی اور غزہ روزمرہ کی بقا کیلئے امداد پر انحصار کر رہا ہے۔ دفترخارجہ نے کہا … فلسطینی پناہ گزینوں کی فنڈنگ روکنے پر پاکستان کا اظہارِتشویش پڑھنا جاری رکھیں